لند ن 24 مئی ( ایجنسیز) ہند و ستا ن میں ا ٹھا ر و یں صد ی میں سلطنت میسو ر کے معرو ف با د شا ہ حضر ت ٹیپو سلطا ن ؒ کی ا یک ا نگو ٹھی لندن میں ہو ئی تیلا می میں فر و خت کی گئی ۔ سو نے کی یہ قد یم انگو ٹھی لند ن کے نیلا م گھر کر سٹیز میں فر و خت کی گئی ۔ نیلا می میں یہ نا در ا نگو ٹھی 2 لاکھ 40 ہز ار ڈا لر میں
فر و خت ہو ئی ۔ شیر میسو ر ٹیپو سلطا ن کا شما ر ہند و ستا ن میں ا نگر یز وں کے خلا ف لڑ نے وا لے حکمر انو ں میں ہو تا ہے۔ خیا ل کی جا تا ہے کہ یہ ا نگو ٹھی 1799 میں ایک بر طا نو ی فو جی کما نڈ ر نے ٹیپو سلطا ن کو لڑ ائی میں شکست د ینے کے بعد انکی انگلی سے اتا ر لی تھی۔ 41.2 گر ام و ز ن کی ا س انگو ٹھی کو ا بتد ائی ا ند ا ز وں کے مقا بلہ میں 10 گنا ز ا ئد قیمت پر فر و خت کیا گیا۔